آج ‏کی ‏بات ‏۔۔۔ ‏520




🌸🌸 آج کی بات 🌸🌸

اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلی ترین درجے پہ ہو….
 اور اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلی ترین درجے پہ ہو!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں