وہ خواہش جو دعا جیسا خوبصورت رابطہ اللہ اوربندے کے درمیان استوار کر دے ۔وہ دنیاوی ہوتے ہوے بھی دین کی روح سے جڑی رہتی ہے ۔
کچھ لوگ راہ دیکھتے چلتے ہیں۔۔۔کچھ راہ دکھاتے ۔۔۔ کچھ ہمیں اپنے جیسا بنا لیتے ہیں۔۔۔ کچھ ہماری ضرورت بن جاتے ہیں اور کچھ ضرورت کی ت...
اچهی نیت والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا...ان کے دل کسی نکهری صبح کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں.
آج کل سوشل میڈیا پریہ پوسٹ بہت گردش کر رہی ہے اسے پڑھ کر ایک سوال ذہن میں کلبلایا کہ "کیا اس ووٹنگ سے نبی آخر ال...
سو صفحات پر دس ہزار 'س' 'چ' لکھنے سے کوئی سچ لکھنے والا نہیں کہلا سکتا۔ در دستک: محمود الحق
پیار بھرا ہر ایک اشارہ
پیارا اس کا ہر نظارہ
جس نے زمیں پر پیار اتارا
وہ خود ہو گا کتنا پیارا
پیار کا اس کے نہیں شمار،
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
پھول بنائے پیارے پیارے
تتلی، جگنو، رنگ، شرارے
جگمگ کرتے چاند ستارے
اور کہا یہ سب ہیں تمہارے
پیار کا اس کے نہیں شمار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
برسایا پانی کا تار
ہم کو دی فصلوں کی بہار
گندم ،چاول، مکئی، جوار،
سیب، خوبانی،آم، انار،
پیار کا اس کے نہیں شمار،
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
موجیں۔ ساحل، سیپی، موتی
سمجھو تو ہر چیز ہے اپنی
سب پر ایک ہی نام کی تختی
پیار کا اس کے نہیں شمار،
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
لہر لہر موجوں کی مستی
بادل، بارش، کچی بستی
سب کی مالک ایک ہی ہستی
پیار کا اس کے نہیں شمار،
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
بیگانوں کو یار بنائے
غیب سے یوں نصرت پہنچائے
ٹوٹی نیا پار لگائے
پیار کا اس کے نہیں شمار،
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
ماں کی ممتا، باپ کی شفقت
بھائی بہن کا پیار محبت
ہم کو دی رشتوں کی نعمت
ہر پل برسے اس کی رحمت
پیار کا اس کے نہیں شمار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار
شاعر: خلیل اللہ فاروقی
پیار بھرا ہر ایک اشارہ پیارا اس کا ہر نظارہ جس نے زمیں پر پیار اتارا وہ خود ہو گا کتنا پیارا پیار کا اس کے نہیں شمار، اللہ ہے بس پیار ہی...
اپنی منزل کو متعین کرنے کے لئے ہمیں ہمیشہ ایسی شمع جلانی چاہئیے جس کی روشنی میں دوسرے بھی اپنی راہیں متعین کرسکیں
~!~ آج کی بات ~!~ جہالت (ہر قسم کی) بڑهنے کی ایک وجہ یہ بهی ہے کہ جو تهوڑا بہت جانتا ہے اس نے غلط بات دیکھ کر ٹوکنا چهوڑ ...
ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ، ﻭﮦ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟ...
انسان کا وجود مٹی کا دیا ہے اس میں مٹی بھی ہے روشنی بھی . اگر توجہ صرف مٹی پر رہے گی تو زندگی بیکار ہو جائے گی لازم ہے کہ رو...
ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺚ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﻕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍَﺧﻼﻕ ﮐﯽ، ﺍﺧﻼﺹ ﮐﯽ، ﻓﮑﺮ ﮐﯽ، ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ؛ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﺤﺚ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﺎ ...
کچھ میرے بارے میں
مقبول اشاعتیں
فیس بک
بلاگ محفوظات
-
◄
2024
(4)
- ◄ اکتوبر 2024 (1)
- ◄ جنوری 2024 (3)
-
◄
2023
(51)
- ◄ دسمبر 2023 (1)
- ◄ اپریل 2023 (8)
- ◄ فروری 2023 (19)
- ◄ جنوری 2023 (8)
-
◄
2022
(9)
- ◄ دسمبر 2022 (9)
-
◄
2021
(36)
- ◄ دسمبر 2021 (3)
- ◄ اکتوبر 2021 (6)
- ◄ ستمبر 2021 (1)
- ◄ جولائی 2021 (8)
- ◄ فروری 2021 (7)
- ◄ جنوری 2021 (1)
-
◄
2020
(88)
- ◄ اکتوبر 2020 (5)
- ◄ اپریل 2020 (13)
- ◄ فروری 2020 (10)
- ◄ جنوری 2020 (16)
-
◄
2019
(217)
- ◄ دسمبر 2019 (31)
- ◄ نومبر 2019 (28)
- ◄ اکتوبر 2019 (27)
- ◄ ستمبر 2019 (18)
- ◄ جولائی 2019 (32)
- ◄ اپریل 2019 (11)
- ◄ فروری 2019 (7)
- ◄ جنوری 2019 (15)
-
◄
2018
(228)
- ◄ دسمبر 2018 (13)
- ◄ نومبر 2018 (18)
- ◄ اکتوبر 2018 (7)
- ◄ ستمبر 2018 (21)
- ◄ جولائی 2018 (7)
- ◄ اپریل 2018 (21)
- ◄ فروری 2018 (39)
- ◄ جنوری 2018 (38)
-
◄
2017
(435)
- ◄ دسمبر 2017 (25)
- ◄ نومبر 2017 (29)
- ◄ اکتوبر 2017 (35)
- ◄ ستمبر 2017 (36)
- ◄ جولائی 2017 (23)
- ◄ اپریل 2017 (33)
- ◄ فروری 2017 (34)
- ◄ جنوری 2017 (47)
-
◄
2016
(187)
- ◄ دسمبر 2016 (19)
- ◄ نومبر 2016 (22)
- ◄ اکتوبر 2016 (21)
- ◄ ستمبر 2016 (11)
- ◄ جولائی 2016 (11)
- ◄ اپریل 2016 (14)
- ◄ فروری 2016 (23)
- ◄ جنوری 2016 (10)
-
▼
2015
(136)
- ◄ دسمبر 2015 (27)
- ◄ نومبر 2015 (22)
- ◄ ستمبر 2015 (1)
- ◄ جولائی 2015 (10)
- ◄ اپریل 2015 (4)
- ◄ فروری 2015 (12)
- ◄ جنوری 2015 (9)
-
◄
2014
(117)
- ◄ دسمبر 2014 (5)
- ◄ نومبر 2014 (14)
- ◄ اکتوبر 2014 (11)
- ◄ ستمبر 2014 (11)
- ◄ جولائی 2014 (8)
- ◄ اپریل 2014 (5)
- ◄ فروری 2014 (14)
- ◄ جنوری 2014 (12)
-
◄
2013
(293)
- ◄ دسمبر 2013 (18)
- ◄ نومبر 2013 (21)
- ◄ اکتوبر 2013 (35)
- ◄ ستمبر 2013 (26)
- ◄ اپریل 2013 (59)
- ◄ فروری 2013 (30)
- ◄ جنوری 2013 (27)
-
◄
2012
(56)
- ◄ ستمبر 2012 (2)
- ◄ جولائی 2012 (2)
- ◄ فروری 2012 (14)
- ◄ جنوری 2012 (8)
-
◄
2011
(28)
- ◄ دسمبر 2011 (6)
- ◄ نومبر 2011 (22)