آج کی بات۔۔۔۔ 10 مارچ 2014



ذندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو۔

 ، کچھ صلے اس جہاں کے لیے نہیں ہوتے

سبھی خواہشیں اس دنیا میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لیے کیا باقی رہ جاۓ گا ..

4 تبصرے:

  1. کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
    کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
    سب باتیں دل کی کہہ دیں اگر
    پھر باقی رہ جائے گا
    سب باتیں ان کی سن لیں اگر
    پھر باقی کیا رہ جائے گا
    اک اوجھل بے کلی رہنے دو
    اک رنگیں ان بنی دنیا پر
    اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو​
    (منیر نیازی)

    جواب دیںحذف کریں
  2. واہ جی واہ کیا بات کہہ دی ہے ۔ ایک میں ہوں کہ زندگی مجھے لئے چلے جارہی ہے اور میں اپنی مہار اُس کے ہاتھ میں دے کر بے فکر ہو چکا ہوں ۔ آخر کو مرنا ہی ہے نا تو پھر روز روز کیوں مروں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. تشریف آوری کا شکریہ :)

      یہ بے فکری بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے ۔۔ ورنہ تو ہم فکر میں ہی ذندگی گزار دیتے ہیں

      حاصل زندگی حسرتوں کے سوا
      کچھ بھی نہیں . .
      یہ کیا نہیں __ وہ ہوا نہیں
      یہ ملا نہیں ___ وہ رہا نہیں . . !

      حذف کریں