آج کی بات 05 نومبر 2013





اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے لیکن اثر ہمیشہ لہجے کا ہوتا ہے- اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنے لہجے کو نرم رکھیں جس سے دوسروں پر ہماری شخصیت کا اچھا تاثر پڑے-

2 تبصرے:

  1. یہ نسخہ میں نے ساری عمر برتا ۔ کچھ پر تو اچھا ہوا زیادہ تر نے مجھے کمزور سمجھا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی درست کہا آپ نے ۔۔۔ عموماََ یہی رویہ ہوتا ہے لوگوں کا

      حذف کریں