سفرِ سوئے حرم ღ


14 ستمبر 2015 کو عمرہ ادا کرنے کے بعد رات ڈھائی بجے مسجد الحرام کے میناروں کا منظر


عزیزیہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد جہاں پہلا جمعہ ادا کیا


عزیزیہ رہائش گاہ سے نزدیک جمرات کو جاتی شاہراہ 


ایک اور منظر اسی سڑک کا


 اس سرنگ کوپار کرکے منیٰ کی حدود کا آغاز ہوتا ہے ۔ الحمد للہ 8 ذو الحجہ اسی سرنگ کے ذریعے پیدل منیٰ گئے 


8 ذوالحجہ حاجیوں کی منیٰ آمد کا منظرعقب میں مسجد خیف اور جمرات کامپلیکس بھی نظر آرہا ہے



مسجد خیف


کعبے کی رونق کعبے کا منظر ღ



مسجد الحرام کے باہر صحن میں نمازیوں کا رش ما شاء اللہ 


ان کرینوں کے پاس سے گزرتے ہوئے 11 ستمبر کا حادثہ تازہ ہو جایا کرتا تھا ۔۔۔ اللہ تمام مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین! 


توسیعی منصوبہ 


مسجد الحرام کی توسیعی عمارت کا ایک منظر









کوہ صفا


میلین اخضرین (صفا اور مروہ کے درمیان)


حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو
لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر♡
تیرے کرم کی کیا بات مولا تیرے حرم کی کیا بات مولا
تا عمر کر دے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں