صابرین کا مصیبت کے وقت پہ بس 'انا للہ وانا الیہ راجعون' کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ دراصل یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن پر جمے بغیر کوئی صبر نہیں کر سکتا۔ 'انا للہ' (بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں) عقیدہ توحید ہے اور 'وانا الیہ راجعون' (بے شک ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے) عقیدہ آخرت پر ایمان ہے کہ ہر دکھ اور مصیبت ایک دن ختم ہو جائے گی اور اگر کچھ ساتھ رہے گا تو صرف آپ کے صبر کا اجر
اقتباس از مصحف ۔۔۔ نمرہ احمد
صابرین کا مصیبت کے وقت پہ بس ' انا للہ وانا الیہ راجعون ' کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ دراصل یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کر...
عافیت اس بات میں نہیں کہ ہم معلوم کریں کہ کشتی میں سوراح کون کر رہا ھے۔ ...! عافیت اس بات میں ھے کہ کشتی کنارے لگے۔...!
یہی وہ آبگینے ہیں شاعر: احسن عزیز شہید ذرا دھیرے سے تم چلنا کہ یہ تو آبگینے ہیں یہی وہ آبگینے ہیں کبھی ہو پیاس کی شدت ت...
کتنے نادان ہوتے ہیں نا ہم جو یہ خواہش کر بیٹھتے ہیں کہ سب ہم سے خوش رہیں ، بھلا سب کے سب کیسے خوش ہوسکتے ہیں آپ سے ، کسی نہ کسی کا ...
ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﺳﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
اس فانی دنیا میں ہم کو کتنے ہی رشتے ملتے ہیں سب سے پیارے خوں کے رشتے جو رب نے ہم کو بخشے ہیں جن سے ناتا ہے عمروں کا...
دُنیا ہے خواب، حاصلِ دُنیا خیال ہے انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں عمرِ دو روزہ واقعی خواب و خیال تھی کچھ خواب میں گُزر گئ...
مِری چشمِ تر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجگوں کا ڈسا ہُوا
مِرے دِل کو رکھتا ہے شادماں، مرے ہونٹ رکھتا ہے گُل فشاں
وہی ایک لفظ جو آپ نے مِرے کان میں ہے کہا ہُوا
ہے نِگاہ میں مِری آج تک وہ نِگاہ کوئی جُھکی ہُوئی
وہ جو دھیان تھا کِسی دھیان میں، وہیں آج بھی ہے لگا ہُوا
مِرے رَتجگوں کے فشار میں, مِری خواہشوں کے غبار میں
وُہی ایک وعدہ گلاب سا سرِ نخل جاں ہے کِھلا ہُوا
تری چشمِ خُوش کی پناہ میں کِسی خواب زار کی راہ میں
مِرے غم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تھکا ہُوا
ہے یہ مُختصر، رہِ عشق پر، نہیں آپ ہم، رہے ہم سَفر
تو لو کس لیے یہ مباحثہ، کہاں, کون, کیسے, جُدا ہُوا
کِسی دل کُشا سی پُکار سے اُسی ایک بادِ بہار سے
کہیں برگ برگ نمو مِلی، کہیں زخم زخم ہَرا ہُوا
ترے شہرِ عَدل سے آج کیا سبھی درد مند چلے گئے
نہیں کاغذی کوئی پیر ہن، نہیں ہاتھ کوئی اُٹھا ہُوا
کوئی خواب دشتِ فراق میں سرِشام چہرہ کشا ہُوا مِری چشمِ تر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجگوں کا ڈسا ہُوا مِرے دِل کو رکھتا ہے شادماں، مرے ...
محبت کے راز صرف نصیب والوں پر آشکار ہوا کرتے ہیں- جو محبتیں ظاہر کر دی جائیں وه غرض ہوتی ہیں, اور غرض کبھی کبھی پوری نہیں بھی ہوتی- دل م...
انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہنا چاہیۓ اس لیے کہ پانی بھی ایک عرصے تک ایک جگہ کھڑا رہے تو ناقابل برداشت ہو جاتا ہے اور یہ بدلاؤ ہ...
کچھ میرے بارے میں
مقبول اشاعتیں
فیس بک
بلاگ محفوظات
-
◄
2024
(4)
- ◄ اکتوبر 2024 (1)
- ◄ جنوری 2024 (3)
-
◄
2023
(51)
- ◄ دسمبر 2023 (1)
- ◄ اپریل 2023 (8)
- ◄ فروری 2023 (19)
- ◄ جنوری 2023 (8)
-
◄
2022
(9)
- ◄ دسمبر 2022 (9)
-
◄
2021
(36)
- ◄ دسمبر 2021 (3)
- ◄ اکتوبر 2021 (6)
- ◄ ستمبر 2021 (1)
- ◄ جولائی 2021 (8)
- ◄ فروری 2021 (7)
- ◄ جنوری 2021 (1)
-
◄
2020
(88)
- ◄ اکتوبر 2020 (5)
- ◄ اپریل 2020 (13)
- ◄ فروری 2020 (10)
- ◄ جنوری 2020 (16)
-
◄
2019
(217)
- ◄ دسمبر 2019 (31)
- ◄ نومبر 2019 (28)
- ◄ اکتوبر 2019 (27)
- ◄ ستمبر 2019 (18)
- ◄ جولائی 2019 (32)
- ◄ اپریل 2019 (11)
- ◄ فروری 2019 (7)
- ◄ جنوری 2019 (15)
-
◄
2018
(228)
- ◄ دسمبر 2018 (13)
- ◄ نومبر 2018 (18)
- ◄ اکتوبر 2018 (7)
- ◄ ستمبر 2018 (21)
- ◄ جولائی 2018 (7)
- ◄ اپریل 2018 (21)
- ◄ فروری 2018 (39)
- ◄ جنوری 2018 (38)
-
◄
2017
(435)
- ◄ دسمبر 2017 (25)
- ◄ نومبر 2017 (29)
- ◄ اکتوبر 2017 (35)
- ◄ ستمبر 2017 (36)
- ◄ جولائی 2017 (23)
- ◄ اپریل 2017 (33)
- ◄ فروری 2017 (34)
- ◄ جنوری 2017 (47)
-
◄
2016
(187)
- ◄ دسمبر 2016 (19)
- ◄ نومبر 2016 (22)
- ◄ اکتوبر 2016 (21)
- ◄ ستمبر 2016 (11)
- ◄ جولائی 2016 (11)
- ◄ اپریل 2016 (14)
- ◄ فروری 2016 (23)
- ◄ جنوری 2016 (10)
-
▼
2015
(136)
- ◄ دسمبر 2015 (27)
- ◄ نومبر 2015 (22)
- ◄ ستمبر 2015 (1)
- ◄ جولائی 2015 (10)
- ◄ اپریل 2015 (4)
-
▼
مارچ 2015
(13)
- 20 مارچ کو ہونے والے سورج گرہن کا منظر
- آج کی بات ۔۔۔۔ 22 مارچ 2015
- آج کی بات ۔۔۔۔ 18 مارچ 2015
- صبر کا اجر
- آج کی بات ۔۔۔ 16 مارچ 2015
- یہی وہ آبگینے ہیں
- آج کی بات ۔۔۔۔ 09 مارچ 2015
- ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
- رشتوں کی دنیا ۔۔۔۔ ذاتی کاوش
- خواب و خیال
- وہ جو دھیان تھا کِسی دھیان میں،
- محبت کے راز
- آج کی بات ۔۔۔ 03 مارچ 2015
- ◄ فروری 2015 (12)
- ◄ جنوری 2015 (9)
-
◄
2014
(117)
- ◄ دسمبر 2014 (5)
- ◄ نومبر 2014 (14)
- ◄ اکتوبر 2014 (11)
- ◄ ستمبر 2014 (11)
- ◄ جولائی 2014 (8)
- ◄ اپریل 2014 (5)
- ◄ فروری 2014 (14)
- ◄ جنوری 2014 (12)
-
◄
2013
(293)
- ◄ دسمبر 2013 (18)
- ◄ نومبر 2013 (21)
- ◄ اکتوبر 2013 (35)
- ◄ ستمبر 2013 (26)
- ◄ اپریل 2013 (59)
- ◄ فروری 2013 (30)
- ◄ جنوری 2013 (27)
-
◄
2012
(56)
- ◄ ستمبر 2012 (2)
- ◄ جولائی 2012 (2)
- ◄ فروری 2012 (14)
- ◄ جنوری 2012 (8)
-
◄
2011
(28)
- ◄ دسمبر 2011 (6)
- ◄ نومبر 2011 (22)