آج کی بات ۔۔۔ 21 مئی 2014



اگر تُو دیکھے کہ ناایل اور نالایق لوگ رتبے میں تجھ سے بلند ہیں تو صبر کر، کیونکہ سمندر کے اوپر جھاگ ہوتی ہے اور گوہر سمندر کی تہہ میں ہوتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں