Hawala (azadi)

  Muhabat or kahaani mai koi rishta nhi hota Magar meri Muhabat to.. kahani he kahani hai Muhabat ki kahani hai Koi raja ...

Chalo Ik Nazm

چلو ا ک نظم لکھتا ہو ں میں۔۔۔۔۔ کومل سی کہ جیسے تم۔۔۔۔۔ چمکتی ا س قد ر ر و شن۔۔۔۔ کہ شب کے ختم ہو نے پر د ر خشا ں صُبح ملے جیسے۔۔۔۔۔...

*****اب کہاں تیری ضرورت ہے ****** ضرورت اور تمنا میں بہت سے فرق ہوتے ہیں ضرورت کی یہی تفہیم کافی ہے کہ یہ ایسی طلب ہے جو نہ پوری ہو تو...

دو بھید بھری آنکھیں اک خواب کی چلمن سے، ہر رات مجھے دیکھیں دو بھید بھری آنکھیں ہر صبح کو چڑیوں کی چہکار میں ڈھل جائیں پھولوں کی قبا ...

تمہیں جاناں اجازت ہے، کوئی بھی راستہ چُن لو ہمارے مُنتظر ٹھہرو یا ہم کو الوداع کہہ دو تمہیں جاناں اجازت ہے ہمارے پائوں میں تو وقت کی...