پریشانی کے اوقات میں ۔۔۔



ترجمہ:

یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی سے کہا ”مایوس مت ہونا”

شعیب علیہ السلام نے موسی علیہ السلام سے کہا :"ڈرنا مت”

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھی سے کہا :"غمگین مت ہونا”

ثابت ہوا پریشانی کے اوقات میں تسلی و اطمینان پھیلانا سنت انبیاء ہے۔



تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں