محبّت
قدرت کی طرف ودیعت ہوتی ہے- جس کو آپ سے محبّت نہیں ہے، آپ چاند تارے بھی
توڑ کر لائیں تو وہ آپ سے محبّت کر ہی نہیں سکے گا- کسی بھی انسان کے پیچھے
پاگل ہونے سے صرف اپنا نقصان ہوتا ہے- اسی طرح جو لوگ انتقام کی آگ میں
جلتے ہیں وہ بدلہ لینے کے بعد بھی خوشی حاصل نہیں کر سکتے- انتقام تو کسی
دوسرے کی بربادی ہوتا ہے، یہ بھلا کسی کو خوشی کیسے دے سکتا ہے؟
تحریر: نمرہ احمد
اقتباس: سانس ساکن تھی
تحریر: نمرہ احمد
اقتباس: سانس ساکن تھی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں