توبہ

توبہ کی، پھر توبہ کی، ہر بار توبہ توڑ دی میری اس توبہ پہ توبہ، توبہ توبہ کر اٹھی

پلیز، آپ لیموں نہ بنیں:

پلیز، آپ لیموں نہ بنیں: سب کے ساتھ اکثر ہوتا ہے کہ اگر سو بندہ بھی آپکی تعریف کر رہا ہو ، آپکا حوصلہ بڑھا رہا مگر پھر صرف کسی ...

آج کی بات ۔۔۔ 09 فروری 2016

وقت کی سب سے بہترین خاصیت یہ ہے کہ وہ " بدلتا" ہے .. لہٰذا کبھی کسی کے اچھے وقت کی وجہ سے اس سے دوستی نا کرنا اور نہ ہی کبھی ...

آج کی بات ۔۔۔ 08 فروری 2016

دلچسپی کو کبھی عادت مت بننے دیں، کیونکہ عادت بڑھ کر طلب بن جاتی ہے اور طلب بڑھ کر انسان کی کمزوری .

آج کی بات ۔۔۔ 2 فروری 2016

اخلاقیات میں خون کا بدلہ خون نہیں ہوتا بلکہ خون کا بدلہ خون کا گھونٹ پی جانا ہوتا ہے پروفیسر محمد عقیل