آج کی بات --- 504


↬ آج کی بات ↫

دنیا کی عارضی زندگی کی محبت نے گھروں تک "محدود" کردیا ہے
 تو کیا جنت کی مستقل زندگی کی محبت ہمیں "حدود" نہیں سمجھا سکتی؟؟

  ڈاکٹر رابعہ خرم درانی


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

↬ آج کی بات ↫ دنیا کی عارضی زندگی کی محبت نے گھروں تک " محدود " کردیا ہے  تو کیا جنت کی مستقل زندگی کی محبت ہمیں "...

خطبات حرمین ۔۔۔ 27 مارچ 2020




خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ)
امام و خطیب:  فضلية الشيخ عبد اللہ الجھنی
موضوع: اللہ تعالی سے بخشش اور سلامتی مانگئے |
بتاریخ: 03 شعبان 1441 ۔۔۔ بمطابق 27 مارچ 2020





خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اردو ترجمہ)
امام و خطیب: فضيلة الشيخ علی الحذیفی
موضوع: کرونا وائرس
بتاریخ: 03 شعبان 1441 ۔۔۔ بمطابق 27 مارچ 2020





تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ) امام و خطیب:  فضلية الشيخ عبد اللہ الجھنی موضوع: اللہ تعالی سے بخشش اور سلامتی ...

آج کی بات - 503


 آج کی بات 

اللہ نے زندگی کو اتنا پسند کیا کہ اسے شروع کیا (عالم ارواح) آگے بھیجا (دنیا)اور پھر لافانی کر دیا (جنت
اللہ نے زندگی کو اتنا پسند کیا کہ ”توبہ” کا وجود رکھا۔
اللہ نے زندگی کو اتنا پسند کیا کہ اپنے ”رحم” کو اپنے غضب پر غالب رکھا۔
اتنا پسند کہ۔۔۔۔۔۔اپنے محبوب  کو تمہارے لیے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔ (صلی اللہ علیہ وسلم)
زندگی معجزہ ہے اور آپ اس معجزے کے امین

 ازسمیرا حمید


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

◒  آج کی بات  ◓ اللہ نے زندگی کو اتنا پسند کیا کہ اسے شروع کیا ( عالم ارواح ) آگے بھیجا ( دنیا )اور پھر لافانی کر دیا ( جنت )۔ ا...

خطبات حرمین ۔۔۔ 20 مارچ 2020



خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ)
امام و خطیب:  فضلية الشيخ د. أسامة خياط
موضوع: وبا وبلا کے وقت مؤمن کی ذمہ داری
بتاریخ: 25 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 20 مارچ 2020





خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اردو ترجمہ)
امام و خطیب: فضيلة الشيخ أحمد بن طالب
موضوع: اللہ اپنے بندوں پر مہربان
بتاریخ: 25 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 20 مارچ 2020


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ) امام و خطیب:  فضلية الشيخ د. أسامة خياط موضوع: وبا وبلا کے وقت مؤمن کی ذمہ داری ب...

آج کی بات ---- 502



آج کی بات

ہر انسان میں خیر و شر کی دو قوتیں موجود ہوتی ہیں؛
اپنی خیر کی قوت کو مضبوط کرکے، 
اپنے شر سے لڑنا ہی زندگی کا اصل امتحان ہے۔


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

◒ آج کی بات ◓ ہر انسان میں خیر و شر کی دو قوتیں موجود ہوتی ہیں؛ اپنی خیر کی قوت کو مضبوط کرکے،  اپنے شر سے لڑنا ہی زندگی کا...

خطبات حرمین ۔۔۔ 13 مارچ 2020





خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ)
امام و خطیب:  معالی الشیخ ڈاکٹرصالح ابن حميد
موضوع: قارون کے قصے سے عبرتیں
بتاریخ: 18 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 13 مارچ 2020





خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اردو ترجمہ)
امام و خطیب: فضيلة الشيخ ڈاکٹرعبداللہ بن عبد الرحمٰن البعيجان 
موضوع: آزمائش پر صبر
بتاریخ: 18 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 13 مارچ 2020




تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ) امام و خطیب:  معالی الشیخ ڈاکٹرصالح ابن حميد موضوع: قارون کے قصے سے عبرتیں بتاری...

آج کی بات --- 501


↬ آج کی بات ↫

اگر عورتوں کو لگتا ہے 
کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں 
تو بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں.


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

↬ آج کی بات ↫ اگر عورتوں کو لگتا ہے  کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں  تو بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں. تبصرہ ...

اے نُدرتِ جاں


اے نُدرتِ جاں
شاعرہ: شگفتہ سبحانی

عظمت تیرے ماتھے کو چُومے
کردار کا انچل سر پہ سجا
اے جانِ وفا، اے جانِ حیا
نہ بُھول تُو دُخترِ آدم ہے
کس سمت چلا فیشن کا جنوں
کہ شرم سے آنکھیں جھکتی ہیں
کیا ذوق ہے تیرا کہ تو نے خود اپنا گریباں چاک کیا
پاکیزہ ہوا!
اے ندرتِ جاں
تجھے رب کی قسم اب ہوش میں آ
پھر تیغ اتھا، پھر تیغ چلا
سجدوں سے جبیں ماہتاب بنا
سر اپنا جھکا درِ حق پر تو
پھر لہرا پرچمِ حق اللہ
پاکیزہ ہوا!
اے ندرتِ جاں
تجھے اب کی قسم اب ہوش میں آ
پھر مشک اٹھا، پھر تلوے جلا
پھر ہجرت کر، پھر بن فاتح
قدموں میں بسا پھر ایک فلک
پھر علم کا کنگن چَھن سے بجا
پاکیزہ ہوا!
اے ندرتِ جاں
تجھے رب کی قسم اب ہوش میں آ
تیرے ذوقِ جنوں کے صدقے میں
خود دیکھ کے اب روتی ہے حیا
نایاب ہوئی، برباد ہوئی، گمراہ ہوئی پھر 'جانِ وفا'
پھر تیغ چلا، پھر مشک اٹھا
پھر پیدا کر عمارہؓ کو
اسلام کی بیٹی بن کر تُو
پھر آج یہ سارے عرش ہلا
پھر ڈھونڈ خدیجہؓ، زینبؓ کو
پھر عائشہؓ جیسی تُو بن جا
ہے تجھ کو قسم 'ربِ عظمت' کی
ہر گز نہ راہ سے تُو ہٹنا
پاکیزہ ہوا!
اے ندرتِ جاں
تجھے رب کی قسم اب ہوش میں آ





تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

اے نُدرتِ جاں شاعرہ: شگفتہ سبحانی عظمت تیرے ماتھے کو چُومے کردار کا انچل سر پہ سجا اے جانِ وفا، اے جانِ حیا نہ بُھول تُو د...

خطباتِ حرمین ۔۔۔۔ 06 مارچ 2020


خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ)
امام و خطیب: فضيلة الشيخ ڈاکٹرعبدالله بن عواد الجهني
موضوع: اللہ کی نعمتوں کا شکر
بتاریخ: 11 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 06 مارچ 2020




خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اردو ترجمہ)
امام و خطیب: فضيلة الشيخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدير
موضوع:   کُرونا وائرس سے حفاظت
بتاریخ: 11 رجب 1441 ۔۔۔ بمطابق 06 مارچ 2020


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اردو ترجمہ) امام و خطیب: فضيلة الشيخ ڈاکٹرعبدالله بن عواد الجهني موضوع: اللہ کی نعمتوں کا شکر ب...