رشتوں کومضبوط رکھنے والی کڑیوں میں سب سے اہم کڑی اعتماد کی ہوتی ہے۔۔اگر
اس کڑی پہ بدگمانی یا بے دھیانی کا ذرا سا زنگ لگ جائے تو ساری کڑیاں کمزور
پڑ جاتی ہیں۔۔۔
کوشش کریں کہ سورج بن کر روشنی سب تک پہنچائیں۔۔۔ اگر ایسا نہیں کرسکتے تو چاند بن کر سورج کی روشنی کو منعکس کریں تاکہ پھیلی ہوئی تاریکی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔۔ یہ بلاگ اس ‘عکاسی‘ کی ہی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ خوش رہیں
0 comments