خلاصہ و ترجمہ قرآن، ابو یحییٰ کے ساتھ

خلاصہ و ترجمہ قرآن، ابو یحییٰ  کے ساتھ

اس صفحے پر قرآن مجید کے ترجمے اور خلاصے کے وہ لیکچرز  پیش  کیے جارہے ہیں جو کچھ برس قبل ایک عوامی اجتماع میں نمازِ تراویح کے ساتھ ابویحییٰ  نے دیے تھے۔ ابو یحییٰ   رمضان المبارک میں پبلک خطابات نہیں کرتے لیکن اُس برس اصل مقرر کی غیر موجودگی کی بنا پر گلے کی شدید تکلیف کے باوجود یہ لیکچرز دیے گئے۔ یہ لیکچرز جو فہمِ قرآن کی ایک کنجی ہیں ریکارڈ کرلیے گئے اور اب قرآن کریم کو سمجھنے کا ذوق رکھنے والوں کے لیے پیش ہیں۔ 

ہم انشاء اللہ یکم تا ۲۷ رمضان ہر روز دو لیکچرز اپ لوڈ کریں گے۔ یہ ایک دن کی تراویح میں پڑھے گئے قرآنِ  مجید کا خلاصہ ہوگا۔ اس سے مکمل فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ سننے والے قرآن کے اتنے حصے کا ترجمہ پہلے پڑھ لیں اور پھر یہ لیکچرز سنیں۔
شکریہ۔
نوٹ:
لیکچر سننے کے  لیے لیکچر کے نام پر کلِک کریں یا اس کے نیچے دیے گئے  ”پلئےplay“  بٹن پر کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےلیکچر کے نام پر ”رائٹ کلِک“ کریں اور پھر ”save link as“ پر کلِک کریں۔

Day 1 – 1st Ramadhan سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ آیت ١ تا ١٦۲﴿

Lecture 1 

Lecture 2 

Day 2  - 2nd Ramadhan  ﴾سورہ بقرہ آیت ١٦۳ تا ۲۷۴﴿

Lecture 3  

Lecture 4  


Day 3  - 3rd Ramadhan ﴾سورہ بقرہ آیت ۲۷۵ تا سورہ آلِ عمران آیت ١۳۵﴿

Lecture 5 

Lecture 6 

Day 4  - 4th Ramadhan  ﴾سورہ آلِ عمران آیت ١۳٦ تا سورہ نساء آیت ۸۲﴿

Lecture 7  

Lecture 8  



Day 5  - 5th Ramadhan ﴾سورہ نساء آیت ۸۳ تا سورہ مائدہ آیت ۳۵﴿
Lecture 9
Lecture 10 

Day 6  - 6th Ramadhan ﴾سورہ مائدہ آیت ۳٦ تا سورہ انعام آیت ۷۳﴿
Lecture 11
Lecture 12

Day 7  - 7th Ramadhan ﴾سورہ انعام آیت ۷۴ تا سورہ اعراف آیت ۵۸﴿
Lecture 13 
Lecture 14 

Day 8  - 8th Ramadhan ﴾سورہ اعراف آیت ۵۹ تا سورہ انفال آیت ۲۳﴿
Lecture 15
Lecture 16

Day 9  - 9th Ramadhan ﴾سورہ انفال آیت ۲۴ تا سورہ توبہ آیت ١۲۹﴿
Lecture 17
Lecture 18

Day 10  - 10th Ramadhan ﴾سورہ یونس آیت ١ تا سورہ ھود آیت ۸۳﴿
Lecture 19 
Lecture 20 

Day 11  - 11th Ramadhan ﴾سورہ ھود آیت ۸۴ تا سورہ رعد آیت ۴۳﴿
Lecture 21 
Lecture 22 

Day 12  - 12th Ramadhan ﴾سورہ ابراھیم آیت ١ تا سورہ نحل آیت ١۲۸﴿
Lecture 23
Lecture 24

Day 13  - 13th Ramadhan ﴾سورہ بنی اسرائیل  آیت ١ تا سورہ کہف آیت ١١۰﴿
Lecture 25
Lecture 26

Day 14  - 14th Ramadhan ﴾سورہ مریم آیت ١ تا سورہ انبیاء آیت ١١۲﴿
Lecture 27 
Lecture 28 

Day 15  - 15th Ramadhan ﴾سورہ حج آیت ١ تا سورہ نور آیت ٦۴﴿
Lecture 29 
Lecture 30 

Day 16  - 16th Ramadhan ﴾سورہ فرقان آیت ١ تا سورہ نمل آیت ۹۳﴿
Lecture 31 
Lecture 32 

Day 17  - 17th Ramadhan ﴾سورہ قصص آیت ١ تا سورہ عنکبوت آیت ٦۹﴿
Lecture 33 
Lecture 34 

Day 18  - 18th Ramadhan ﴾سورہ روم آیت ١ تا سورہ احزاب آیت ۲۷﴿
Lecture 35 
Lecture 36 

Day 19  - 19th Ramadhan ﴾سورہ احزاب آیت ۲۸ تا سورہ فاطر آیت ۴۵﴿
Lecture 37 
Lecture 38 

Day 20  - 20th Ramadhan ﴾سورہ یٰس آیت ١ تا سورہ زمر آیت ۳١﴿
Lecture 39 
Lecture 40 

Day 21  - 21st Ramadhan ﴾سورہ زمر آیت ۳۲ تا سورہ حٰم سجدہ آیت ۵۴﴿
Lecture 41 
Lecture 42 

Day 22  - 22nd Ramadhan ﴾سورہ شوریٰ آیت ١ تا سورہ جاثیہ آیت ۳۷﴿
Lecture 43 
Lecture 44 

Day 23  - 23rd Ramadhan ﴾سورہ احقاف آیت ١ تا سورہ ق آیت ۴۵﴿
Lecture 45 
Lecture 46 

Day 24  - 24th Ramadhan ﴾سورہ ذاریات آیت ا تا سورہ حدید آیت ۲۹﴿
Lecture 47 
Lecture 48 

Day 25  - 25th Ramadhan ﴾سورہ مجادلہ آیت ١ تا سورہ تحریم آیت ١۲﴿
Lecture 49 
Lecture 50 

Day 26  - 26th Ramadhan ﴾سورہ ملک آیت ١ تا سورہ مرسلات آیت ۵۰﴿
Lecture 51
Lecture 52

Day 27  - 27th Ramadhan ﴾سورہ نبا آیت ١ تا سورہ ناس آیت ٦﴿
Lecture 53
Lecture 54

Source: http://www.inzaar.org/ramadhan/

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں