اپنے کل کو روشن کیجیے.... (AbuYahya – ابویحییٰ)

اپنے کل کو روشن کیجیے – بچوں کی تربیت سے متعلق ایک رہنما تحریر (AbuYahya – ابویحییٰ) اولاد انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔ یہ اس کی ذات...

آج کی بات ۔۔ 24 اگست 2015

اچھے لوگوں کا آپکی زندگی میں آنا آپکی قسمت ہوتی ہے اور انھیں سنبھال کر رکھنا آپ کا ہنر.

آج کی بات 20 اکست 2015

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮ، ﮐﺴﯽ ﻏﻠﻂ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔

کھول آنکھ زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ !

اس کے نام جو کہتا ھے " میں کبھی مسلمان تھا اب کچھ بھی نہیں " مگر کسی کے لئے تم ھی سب کچھ ھو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس...

آج کی بات ۔۔ 15 اگست 2015

اللہ آپ کی منصوبہ بندی کو اُس وقت توڑ دیتا ہے جب وہ دیکھتا ہے کہ آپ کی منصوبہ بندی آپ کو توڑنے والی ہے۔