آج کی بات - 498


◇◈◇ آج کی بات ◇◈◇

آزادی کتنی ہی بڑی نعمت ہے ،
 انسان ایک گھنٹہ بھی کمرے میں بند رہے تو اس کا دل بے چین ہو جاتا ہے، 
اگر اپنی آزادی عزیز ہے تو دوسروں کی آزادی بھی ہمیں عزیز ہونی چاہئیے۔



تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں