آج کی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 03 اپریل 2015



مخلص ہونا نہایت آسان ہے
اس میں صرف اپنا مفاد ترک کرنا پڑتا ہے
جو اپنے مفاد کے خوابوں میں رہتا ہے، وہ اخلاص کی خوشبو کو نہیں پہنچ سکتا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں