آج کی بات ۔۔۔ 17 اپریل 2014



زمیں اور اہلِ زمین کـــے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چُنو جیســـے پرندے زندگی کیلیـــے رزق چُنتـــے ہیں

3 تبصرے:

  1. بےشک ہرجنس کا رزق اُس کی تلاش میں پنہاں ہےاور یہ رزق ہی اس کے شرف کا تعین کرتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بلاشبہ ۔۔۔ بہت خوبصورت بات کی آپ نے

      جزاک اللہ :)

      حذف کریں
  2. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں