آج کی بات ۔۔۔۔ 31 مئی 2015

وہ خواہش جو دعا جیسا خوبصورت رابطہ اللہ اوربندے کے درمیان استوار کر دے ۔وہ دنیاوی ہوتے ہوے بھی دین کی روح سے جڑی رہتی ہے ۔

آج کی بات ۔۔۔ 26 مئی 2015

کچھ لوگ راہ دیکھتے چلتے ہیں۔۔۔کچھ راہ دکھاتے ۔۔۔ کچھ ہمیں اپنے جیسا بنا لیتے ہیں۔۔۔ کچھ ہماری ضرورت بن جاتے ہیں اور کچھ ضرورت کی ت...

آج کی بات ۔۔۔ 23 مئی 2015

اچهی نیت والوں کو سکون ڈهونڈنا نہیں پڑتا...ان کے دل کسی نکهری صبح کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں.

آج کی بات ۔۔۔ 22 مئی 2015

خوش ہونے اور خوش فہم ہونے میں صرف فہم کا ہی فرق ہے ۔ نورین تبسم 

نظر اور نظریہ

نظر نہیں نظریہ چاہیے کچھ لوگ قطرے میں بھی سمندر ڈھونڈ لیتے ہیں .