آج کی بات ۔۔۔ 21 دسمبر 2018


«« آج کی بات »»

ہر بات کہہ دینے کی نہیں ہوتی، 
کچھ سننے کی بھی ہوتی ہیں ،
کچھ سمجھنے کی ، 
کچھ جذب کر لینے کی 
اور کچھ سہہ جانے کی .....!!!!

فیس بک تبصرے

2 تبصرے:

  1. آج تک میں ہر بات کو سمجھنے کی کوشش کرتا رہا ہوں. اب مجھ اتنا کچھ کرنا پڑے گا جبکہ میں دن بدن سست ہوتا جا رہا ہوں
    کچھ کمی نہیں ہو سکتی؟

    جواب دیںحذف کریں