سہولت کار

Related image

منقول

برائی کو پھیلانے والے کتنے ہیں؟
بہت ہی کم۔ شاید ایک فیصد بھی نہیں۔
اور برائی کے خلاف جہاد کرنے والے زیادہ ہیں، شاید 2 فیصد یا 5 فیصد۔
لیکن پھر بھی برائی پھیل رہی ہے۔
آخر کیوں ؟
کیونکہ زیادہ تر لوگ یعنی 98 فیصد یا 95 فیصد لوگ نیوٹرل رہنا پسند کرتے ہیں۔
اور یہی نیوٹرل رہنے والے برائی پھیلانے والوں کے سہولت کار ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں