آج کی بات...07 فروری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

اگر آپ کے گناہ آپ کے لیے کوئی بڑی بات نہیں، تو اللہ کے لیے وہ بڑی بات ہے! 
اور جب آپ کے گناہ آپ کے لیے بہت بڑی بات ہوتے ہیں، وہ بہت پریشان کن ہیں آپ کے لیے پھر اللہ کے لیے وہ چھوٹا سا مسئلہ ہیں. 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں