آج کی بات ۔۔۔ 15 جنوری 2018

~!~ آج کی بات~!~

نیکیاں کرتے جاؤ دریا میں ڈالتے جاؤ،
جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیا تو یہی نیکیاں طوفان سے نکلنے کے لیے کشتی بن جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں