آج کی بات ۔۔۔۔۔ 08 جنوری 2018

~!~ آج کی بات ~!~

تمام انگلیاں لمبائی میں برابر نہیں ہوتی لیکن جب انہیں موڑا یا جھکایا جاتا ہے توسب لمبائی میں برابرہو جاتی ہیں ,
بعض اوقات زندگی تب آسان ہوتی ہے جب ہم جھکتےہیں اور نرم رویہ اختیارکرتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں