آج کی بات ۔۔۔ 04 اکتوبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا
طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں