گھریلو باغبانی (3)

ہمارے باغیچے میں کچھ نئے پودوں کا آضافہ ہوا ہے ملاحظہ ہوں

لوکی کی بیل (ابتدائی مرحلہ)
بینگن کا پودا
لوکی کی بیل
اروی
خربوزے کا پودا
پھول بھی آگیا خربوزے کا :)
سلاد
پالک
پالک
ہری مرچ کے نئے پودے
بھنڈی کا پودا
بینگن
 (آج سائز میں اس سے دو گنا ہو گیا ہے ما شاء اللہ) :)
پھل/سبزی کے ساتھ پھول بھی ہیں :)

کیسا لگی آپ کویہ سیر؟؟

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے:

  1. بی بی جی ۔ سب کچھ دیکھ لیا ۔ ایک بیگن بھی نظر پڑ گیا ۔ لیکن یہ ترجمہ کچھ جچا نہیں ۔ گھر میں سبزی اُگائیے کیسا رہے گا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شکریہ :) ۔۔ جی مجھے بھی کچھ عجیب لگ رہا تھا ،،، بدل دیا عنوان اب۔

      حذف کریں