آج کی بات ۔۔۔ 09 جنوری 2017

آج کی بات

زندگی ایک آئینہ ہے، آپ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے،
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے۔

از مستنصر حسین تارڑ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں